We noticed you are using an outdated version of Internet Explorer. Some features may not work correctly. For the full site experience, please update your Internet Explorer to version 9 or above, or install Google Chrome Frame.

Investor Relations

سر ما یہ کا ر ی مواقع

ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے حصص کی تجارت پاکستان کے حصص بازاروں یعنی اسٹا ک ما ر کیٹ میں کی جاتی ہے اور اس کے جی ڈی آرز (گلوبل ڈیپازٹری ریسیپٹس) کا لندن سٹاک ایکسچینج کی پیشہ ورانہ سیکیورٹیز مارکیٹ میں بھی اندراج ہے۔

ایم سی بی بینک کے انویسٹر ریلیشنز میں پیش کردہ معلومات ایم سی بی بینک درست اور قابلِ اعتبار ذرائع سے حاصل کرتا ہے۔ تمام معلومات کسی قسم کی ضمانت کے بغیر "جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر" فراہم کی جاتی ہے اور ہم آپ کو پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ ہمارا دستبرداری disclaimer موادضرور پڑھیں۔


Back to Top