We noticed you are using an outdated version of Internet Explorer. Some features may not work correctly. For the full site experience, please update your Internet Explorer to version 9 or above, or install Google Chrome Frame.

اعزازات

 

سال 2018

ایسٹس ٹرپل اے اسلامک فنانس نے پاکستان میں بہترین پروجیکٹ فنانس ہاؤس کے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے ایم سی بی بینک لیمیٹیڈ, ایم سی بی بحرین, ایم سی بی دبئی کو ری نیوایبل انرجی ڈیل آف دی ایئرکے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے آئل اور گیس ڈیل آف دی ایئرکے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے ٹیلیکوم ڈیل آف دی ایئرکے ایوارڈ سے نوازا۔
بہترین اندرونِ ملک بینک ایشین منی بہترین بینک ایوارڈز
فنانس ایشیا کنٹری کی طرف سے بہترین بینک کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بیسٹ کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ 2017 ۔ شعبہ بینکاری آئی سی ایم اے اور آئی سی ایم اے پی

سال 2017

یورومنی نے 2017 میں پاکستان کے سب سے بہترین انویسٹمنٹ بینک کے ایوارڈ سے نوازا۔
پہلا آئی سی اے پی اینڈ آئی سی ایم اے پی۔ بی سی آر ایوارڈ 2016 ۔ بینکنگ سیکٹر
ایسٹس ٹرپل اے اسلامک فنانس نے پاکستان میں بہترین پروجیکٹ فنانس ہاؤس کے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے پاکستان میں سال کا پروجیکٹ فنانس ہاؤس ایوارڈ عطا کیا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے ری نیوایبل انرجی ڈیل آف دی ایئرکے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ٹرپل اے انفراسٹکچر نے ٹرانسپورٹ ڈیل آف دی ایئرکے ایوارڈ سے نوازا۔
ایشیا منی سلک روڈ فنانس نے بیلٹ و روڈ کے آغاز کرنے کے لیے جنوبی ایشیا کے بہترین ریجنل بینک کے ایوارڈ سے نوازا۔ ایشیا منی سلک روڈ فنانس نے بیلٹ و روڈ کے آغاز کرنے کے لیے جنوبی ایشیا کے بہترین بینک کے ایوارڈ سے نوازا۔
ایشین بینکر ایوارڈز برائے پاکستان کا سب سے مستحکم بینک
فنانس ایشیا اچیومنٹ نے پاکستان کی بہترین ڈیل ، آئی پی او آف پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایوارڈ سے نوازا۔
ایسٹس ڈبل اے کنٹری نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے بہترین ایکوئیٹی پاکستان آئی پی او کے ایوارڈ سے نوازا۔
سی ایف اے 14 واں ایکسیلنس ایوارڈ رنراپ ۔ سال کا بہترین کارپوریٹ فنانس ہاؤس
ایشین بینکر ایوارڈز برائے پاکستان کا سب سے مستحکم بینک
2016 میں ایس اے ایف اے (صفا) نے بہترین سالانہ اکاؤنٹس پیش کرنے پر سر ٹیفکیٹ آف میرٹ سے نوازا۔
ایس اے ایف اے (صفا) نے سر ٹیفکیٹ آف میرٹ سارک انورسری ایوارڈ برائے کارپوریٹ گورننس سے نوازا۔

سال 2016

یورومنی کی جانب سے 2016 میں پاکستان کا بہترین بینک قرار پایا۔
پہلا پاکستان بینکاری ایوارڈز برائے کارپوریٹ فنانس و کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کے لیے بہترین بینک
فنانس ایشیا کنٹری کی طرف سے 2016 میں بہترین بینک کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پہلا آئی سی اے پی اینڈ آئی سی ایم اے پی۔ بی سی آر ایوارڈ 2015 ۔ بینکنگ سیکٹر
فرسٹ گلوبل ایوارڈز برائے اسلامک فنانس کے لیے سب سے جدید ترین انویسٹمنٹ بینک
ایسٹس ٹرپل اے نے بہترین مائیکرو فنانس ڈیل برائے قومی دیہی سپورٹ پروگرام کے لیے کنٹری ایوارڈ سے نوازا۔

سال 2015

سی ایف اے کا 12 واں ایکسیلنس ایوارڈ برائے سال 2014 کا سب سے مستحکم بینک۔
فنانس ایشیا کی طرف سے 2015 میں پاکستان کا سب سے بہترین بینک
پہلا آئی سی اے پی اینڈ آئی سی ایم اے پی۔ بی سی آر ایوارڈ 2014 ۔ بینکنگ سیکٹر
2014 میں ایس اے ایف اے (صفا) نے بہترین سالانہ اکاؤنٹس پیش کرنے پر ایوارڈ جیتنے کے قرار پائے۔

سال 2014

بہترین بینک ۔ پاکستان دی اے سٹ ٹرپل اے
بہترین اندرونِ ملک بینک ۔ پاکستان دی اے سٹ ٹرپل اے
سال 2013 کا بہترین بینک ۔ وسیع بینک سی ایف اے 11 واں ایکسی لینس ایوارڈز
سال 2013 کا سب سے مستحکم بینکسی ایف اے 11 واں ایکسی لینس ایوارڈز
بہترین سے بہترین اندرونِ ملک بینک ایشین منی ایوارڈز
پہلا بی سی آر ایوارڈ 2013 ۔ شعبہ بینکاری ئی سی ایم اے اور آئی سی ایم اے پی
پہلا رنراَپ ۔ بینکاری سیکٹر کے شعبہ میں بی سی آر 2013 ایس اے ایف اے(SAFA)

سال 2013

بہترین اندرونِ ملک بینک ۔ پاکستان دی اے سٹ ٹرپل اے
بہترین اسلامی کاروبار دی اے سٹ ٹرپل اے
پہلا بی سی آر ایوارڈ 2012 ۔ شعبہ بینکاری آئی سی ایم اے اور آئی سی ایم اے پی
بہترین ویب سائٹ ایوارڈ ایل کے ڈومین رجسٹری سری لنکا
T+1 چیک کلیئرنگ ایوارڈ لنکا کلیئر پرائیویٹ لمیٹڈ

سال 2012

بہترین اندرونِ ملک بینک ۔ پاکستان دی اے سٹ ٹرپل اے
پاکستان میں بہترین بینک یورو منی
سی ایس آر بزنس ایکسیلنس ایوارڈ "بہترین میڈیا کوریج"این ایف ای ایچ
سیکنڈ بیسٹ کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ 2011 ۔ شعبہ بینکاری آئی سی ایم اے اور آئی سی ایم اے پی
بہترین تجارتی بینک ۔ پاکستانورلڈ فنانس
پی سی پی کارپوریٹ خدمتِ خلق ایوارڈ پاکستان مرکز برائے خدمتِ خلق

سال 2011

سال کا سب سے مستحکم بینکسی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان
سال کا بہترین بینک سی ایف اے ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان میں بہترین بینکیورومنی
پہلا بی سی آر ایوارڈ ۔ شعبہ بینکاری آئی سی اے اپی/ آئی سی ایم اے پی
مشترکہ دوسرا رنر اپ برائے بی سی آر 2010ایس اے ایف اے

سال 2010

پاکستان میں مضبوط ترین بینک دی ایشین بینکر پ
لیڈرشپ اچیومنٹ ایوارڈ دی ایشین بینکر پ
ایم ایم ٹی خدمات کے لیے بہترین بینک ایم ایم ٹی
پہلا بی سی آر ایوارڈ ۔ شعبہ بینکاری آئی سی اے اپی/ آئی سی ایم اے پی
سرٹیفکیٹ آف میرٹ ایوارڈ برائے بی سی آر 2009 ایس اے ایف اے

سال 2009

اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین بینکایشیا مَنی
اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین بینک دی ایسیٹ

سال 2008

ایشیا کا بہترین بینک یور مَنی
پاکستان کا بہترین بینکیور مَنی
اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین بینک ایشیا مَنی

سال 2006

پاکستان کا بہترین بینک یورومَنی

سال 2005

پاکستان کا بہترین بینک یورومَنی
اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین تجارتی بینک ایشیا مَنی

سال 2004

پاکستان کا بہترین بینکیورومَنی
اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین تجارتی بینک ایشیا مَنی

سال 2003

پاکستان کا بہترین بینک یورو مَنی

سال 2001

پاکستان کا بہترین بینک یورو مَنی

سال 2000

اندرونِ ملک پاکستان میں بہترین بینک یورو مَنی


Back to Top