• ہم یقین رکھتے ہیں کہ ایم سی بینک میں ہمارے صارفین کی بات کو اہمیت دیتے ہوئے سنا جائے اس لیے ہم آپ کے تبصروں اور تجاویز کو سراہتے ہیں۔ براہِ مہربانی اپنی قیمتی رائے کے اظہار کے لیے چند منٹ صرف کریں۔

کونسی مصنوعات/خدمات سے آپ بہرمند ہو رہے ہیں؟

براہِ مہربانی اپنی رائے دینے کے لیے متعلقہ خانے پر نشان لگائیں

غیرموزوں
عدم اطمینان
اطمینان

برانچ کا ماحول

کیا آپ کی آمد پر برانچ کا درجہ حرارت آرام دہ تھا؟
کیا بینکنگ ہال میں بیٹھنے کا اطمینان بخش انتظام تھا؟
آپ نے برانچ میں صفائی کو کیسے پایا؟

سٹاف کا دوستانہ انداز

کیا لین دین کے دوران ٹیلر آپ کے ساتھ مددگار اور شائستہ انداز میں پیش آیا؟
کیا برانچ منیجر آپ کے ساتھ مددگار اور شائستہ انداز میں پیش آیا؟
کیا آپریشن منیجر آپ کے ساتھ مددگار اور شائستہ انداز میں پیش آیا؟
کیا جنرل بینکنگ آفیسر آپ کے ساتھ شائستہ اور مددگار تھا؟

پراڈکٹ کے بارے میں علم

کیا برانچ کا سٹاف آپ کے پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے کے قابل تھا؟

بلا واسطہ بینکاری کی خدمات

آپ نے ہمیں کیساپایا
اے ٹی ایم سروسز
کال سنٹر سروسز
موبائل بینکنگ سروسز
انٹرنیٹ بینکنگ سروسز

انتظار کرنے اور لین دین کرتے وقت:

کیا آپ درج ذیل سے مطئن ہیں؟
کیش کاؤنٹر تک رسائی سے پہلے کے وقت
آپ کے لین دین کے اجراء کے دوران ٹیلر نے جو وقت صرف کیا
آن لائن/انٹر برانچ رقم کی منتقلی کے دوران صرف شدہ وقت

تجاویز / تبصرے