ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے حصص کی تجارت پاکستان کے حصص بازاروں یعنی اسٹا ک ما ر کیٹ میں کی جاتی ہے اور اس کے جی ڈی آرز (گلوبل ڈیپازٹری ریسیپٹس) کا لندن سٹاک ایکسچینج کی پیشہ ورانہ سیکیورٹیز مارکیٹ میں بھی اندراج ہے۔
ایم سی بی بینک کے انویسٹر ریلیشنز میں پیش کردہ معلومات ایم سی بی بینک درست اور قابلِ اعتبار ذرائع سے حاصل کرتا ہے۔ تمام معلومات کسی قسم کی ضمانت کے بغیر “جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر” فراہم کی جاتی ہے اور ہم آپ کو پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ ہمارا دستبرداری disclaimer موادضرور پڑھیں۔